خوردبینی تشریح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے، (Histology)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے، (Histology)۔